Ø+ضرت امیر معاویہ Ú©ÛŒ مختصر سوانØ+ (مکمل)

آپ کا نام و نسب

آپ کا نام معاویہ بن صخر ابی سفیان بن Ø+رب بن امیہ بن عبدالشمس بن عبدالمناف ہے آپ چار پشتوں Ú©Û’ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ شجرہ سے جا ملتے ہیں آپ کا خاندان بنی امیہ خاندان رسول بنی ہاشم کا قریبی تھا ان Ú©Û’ ایک دادا تھے عبدالمناف Û” آپ Ú©Ùˆ ابوعبدالرØ+من اور خال المومنین بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ آپ Ú©ÛŒ بھن سیدہ ام Ø+بیبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ ازواج میں شامل تھیں

آپ کا Ø+لیہ

آپ دراز قد ØŒ رنگ Ú©Û’ گورے تھے اور آپ Ú©ÛŒ داڑہی Ú¯Ú¾Ù†ÛŒ تھی آپ بلکل سادگی پسند تھے علی بن ابی جبلہ Ù†Û’ باپ سے روایت Ú©ÛŒ ہے میں Ù†Û’ Ø+ضرت معاویہ Ú©Ùˆ دمشق Ú©ÛŒ منبر پر خطبہ پڑہتے ہوئے دیکہا آپ Ù†Û’ پیوند Ù„Ú¯Û’ Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہنے ہوئے تھے۔

آپ کی ولادت۔

آپ بعثت سے پانچ سال قبل پیدا ہوئے تھے اور ہجرت کے وقت آپ کی عمر اٹھارہ سال تھی ۔

آپ کی اولاد

آپ Ù†Û’ متعدد شادیان کیں لیکن دو بیویوں سے آپکو اولاد ہوئی Û” ایک سے یزید اور ایک بیٹی اور دوسری سے عبداللہ اور عبدالرØ+من تھے Û”

آپ Ú©Û’ Ø+الات قبل اسلام

آپ Ú©Û’ قبل اسلام Ø+الات قطعی طور پر کہیں نہیں ملتے بس کسی کسی روایت میں آپ Ú©Û’ بارے میں پتا چلتا ہے جیسے آپ Ú©Ùˆ دیکہ کر کسی آپ Ú©ÛŒ والدہ سے کہا یہ لڑکا مکہ کا سردار بنے گا تو آپ Ú©ÛŒ والدہ Ù†Û’ کہا کہ نہیں یہ عرب کا سردار بنے گا Û” باقی تفصیل سے آپ کا زکر نہیں ملتا Û” اس Ú©ÛŒ وجہ یہی ہے کہ آپ اس وقت چھوٹی عمر Ú©Û’ تھے Û”

آپ کا اسلام

آپ Ú©Û’ قبول اسلام Ú©Û’ بارے میں اختلاف ہے Ú©Ú†Ú¾ علماء کا کہنا ہے کہ آپ والدین Ú©Û’ ساتھ فتØ+ مکہ میں مسلمان ہوئے ہیں اور Ú©Ú†Ú¾ علماء کا کہنا ہے کہ آپ Ú©Û’ Ù†Û’ 7 ہجری میں عمرہ قضاء Ú©Û’ موقع پر اسلام لائے تھے Û” آپ Ú©Û’ والد ابی سفیان اسلام Ú©Û’ خلاف تØ+ریک Ú©Û’ سرگرم رکن تھے لیکن ان میں Ø+ضرت معاویہ کا نام کہیں نہیں ملتا جنگ بدر ØŒ اØ+د ØŒ خندق وغیرہ میں آپ شریک نہیں ہوئے Û” جس سے پتا چلتا ہے اسلام آپ Ú©Û’ اندر پہلے سے ہی گھر کرچکا تھا لیکن والدین Ú©ÛŒ ڈر Ú©ÛŒ وجہ سے آپ ظاہر نہیں کرتے تھے خود امیر معاویہ سے ایسی روایات موجود ہیں(طبقات ابن سعد)Û” بھر Ø+ال آپ Ù†Û’ اپنا اسلام مکہ Ú©ÛŒ فتØ+ Ú©Û’ بعد ظاہر کیا Û”

آپ کی ہجرت

آپ Ù†Û’ فتØ+ مکہ Ú©Û’ فورن بعد ہجرت Ú©ÛŒ اور مدینہ آگئے یہاں آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ کاتب تھے اور آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ لئے ÙˆØ+ÛŒ اور دوسری خطابت کرتے تھے Û” اس لئے آپ Ú©Ùˆ کاتب ÙˆØ+ÛŒ بھی کہا جاتا ہے Û”

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ساتھ آپ جنگ Ø+نین ØŒ طائف اور تبوک میں شریک رہے Û”

خلافت صدیق اکبر

Ø+ضرت معاویہ اور آپ Ú©Û’ خاندان Ù†Û’ خلافت صدیق میں بہت قربانیاں دیں اور جہاد میں بھرپور Ø+صہ لیا Û” ارتداد Ú©ÛŒ جنگوں اور جنگ یمامہ میں دوسرے صØ+ابہ Ú©Û’ ساتھ آپ شرک رہے Ø+ضرت صدیق Ù†Û’ آپ Ú©Û’ بھائی یزید بن ابی سفیان Ú©Ùˆ امیر بنا کر شام بھیجا تھا جہاں ان کا انتقال ہوگیا تو Ø+ضرت صدیق Ø+ضرت معاویہ Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ جگہ امیر بنایا Û” اس موقع پر آپ Ú©Û’ والد Ù†Û’ آپ سے فرمایا کہ ہم اسلام لانے میں ان سے بہت پیچے رہ گئے ہیں اور یہ ہم سے بہت Ø¢Ú¯Û’ ہیں امیر المومنین Ù†Û’ تم پر اعتماد کیا ہے اس Ú©Ùˆ بخوبی نبھانا۔

خلافت فاروق اعظم

Ø+ضرت فاروق اعظم Ú©ÛŒ خلافت میں سیدنا معاویہ Ù†Û’ شام Ùˆ Ø+مص Ú©Ùˆ فتØ+ کرلیا اور فاروق اعظم Ù†Û’ وہاں کا گورنر انہیں ہی بنا دیا Û” آپ Ø+ضرت فاروق اعظم Ú©Û’ واØ+د گورنر ہیں جن Ú©ÛŒ کوئی خاص شکایت کبھی بھی نہیں آئی Û” آپ رعیت کا بہت خیال رکہنے والے تھے Û” آپ Ù†Û’ چاہا کہ بØ+ری فوج بھی تیار کرلی جائے لیکن Ø+ضرت فاروق اعظم Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ اجازت نہیں دی۔

خلافت عثمان غنی

Ø+ضرت عثمان غنی Ú©Û’ دور میں آپ پورے شام Ùˆ اردن Ú©Û’ گورنر تھے آپ کا علائقہ وہ واØ+د علائقہ تھا جہاں Ø+ضرت عثمان Ú©Û’ خلاف کوئی شورش نہیں ہوئی۔ آپ Ù†Û’ Ø+ضرت عثمان Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے پہلی اسلامی بØ+ری فوج بنائی اور قبرص Ú©Ùˆ فتØ+ کیا یہ مسلمانوں Ú©ÛŒ پہلی بØ+ری جنگ تھی جس Ú©Û’ سالار معاویہ رضہ تھے اس Ú©Û’ بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ پیش گوئی Ú©ÛŒ تھی اور اس جنگ Ú©Û’ شرکاء Ú©Ùˆ جنت Ú©ÛŒ بشارت دی تھی۔

Ø+ضرت عثمان Ù†Û’ جب شورش Ú©Û’ دوران سبھی گورنروں Ú©Ùˆ مدینہ میں بلایا تو Ø+ضرت معاویہ بھی مدینہ آئے اور Ø+ضرت عثمان Ú©Ùˆ بہت اصرار کیا کہ وہ ان Ú©Û’ ساتھ شام چلین لیکن Ø+ضرت عثمان Ù†Û’ مدینہ چھورنے سے انکار کردیا۔ تب Ø+ضرت معاویہ شام واپس Ú†Ù„Û’ گئے اور تا شھادت عثمان وہیں Ú©Û’ گورنر رہے۔

خلافت علی المرتضی

Ø+ضرت عثمان Ú©ÛŒ مطلومانہ شہادت Ú©Û’ بعد Ø+ضرت علی Ú©ÛŒ بیعت Ú©ÛŒ گئی اور Ø+ضرت علی Ú©Û’ ساتھ جو Ø+ضرت عثمان Ú©Û’ باغی لیڈر تھے انہوں Ù†Û’ Ø+ضرت علی پر زور دیا کہ وہ جب تک معاویہ Ú©Ùˆ نہیں ہٹائیں Ú¯Û’ ان Ú©ÛŒ Ø+کومت مستØ+Ú©Ù… نہیں ہوگی۔ ان لوگوں Ù†Û’ بنی امیہ Ú©Û’ گھر بھی لوٹے اس صورتØ+ال میں بنو امیہ اور Ø+ضرت عثمان Ú©Û’ صاØ+بزادے شام معاویہ رضہ Ú©Û’ پاس Ú†Ù„Û’ گئے اور شام میں پھر لوگون Ù†Û’ امیر المومنین عثمان Ú©Û’ خون کا مطالبہ کیا۔ Ø+ضرت معاویہ Ù†Û’ Ø+ضرت علی Ú©Ùˆ قصاص Ú©Û’ بارے میں لکہا لیکن Ø+ضرت علی Ù†Û’ اس معاملے Ú©Ùˆ پیچھے ڈال دیا اور اپنی Ø+کومت مستØ+Ú©Ù… کرنے میں Ù„Ú¯ گئے لیکن اس Ú©ÛŒ وجہ سے مسلمانون میں دو بڑی جنگین ہوئیں جمل Ùˆ صفین ۔پھر بالاخر صلØ+ ہوئی Û” Ø+ضرت معاویہ شام Ú©Û’ Ø+کمران قرار پائے اور Ø+ضرت علی خلیفہ اور باقی دنیا Ú©Û’ Ø+کمران قرار پائے۔

خلافت معاویہ و عام الجماعۃ

Ø+ضرت علی Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ بعد Ø+ضرت Ø+سن Ú©ÛŒ بیعت Ú©ÛŒ گئی لیکن سیدنا Ø+سن مسلمانوں Ú©ÛŒ خونریزی نہیں چاہتے تھے اس لئے وہ Ø+ضرت معاویہ Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں خلافت سے دستبردار ہوگئے اور اس Ú©Û’ بعد سب لوگ 41 ہجری میں Ø+ضرت معاویہ Ú©ÛŒ خلافت پر متفق ہوئے اس لئے اس سال Ú©Ùˆ عام الجماعۃ کہا جتا ہے

Ø+ضرت معاویہ Ú©ÛŒ خلافت Ú©Û’ اہم واقعات

وسظی ایشیا Ú©ÛŒ فتوØ+ات ØŒ شمالی افریقا Ú©ÛŒ فتوØ+ات ØŒ رومیوں سے معرکے ØŒ قسطنطنیہ پر Ø+ملہ جس Ú©ÛŒ پیش گوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ Ú©ÛŒ تھی ،ڈاک کا نظام وغیرہ

عراق کے باغیوں کا قتل

Ø+ضرت معاویہ Ú©Û’ دور میں Ø+جر بن عدی Ù†Û’ عراق میں بغاوت کرنی Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تھی جس کا زکر تاریخ Ú©Û’ ہر کتاب مین ملتا ہے اور شیعہ کذاب ابی مخنف اس کا Ø+امی ہونے Ú©Û’ باوجود اس Ú©ÛŒ بغاوت Ú©Ùˆ نہیں چھپا سکا۔ Ø+جر بن عدی Ù†Û’ سیدنا Ø+سن سے اØ+تجاج کیا اور آپ Ú©Ùˆ مسلمانوں Ú©Ùˆ خوا ر کرنے والا کہا Û” سیدنا Ø+سین Ú©Ùˆ بھڑکا Ù†Û’ Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ لیکن ان Ú©Û’ جواب سے موصوف Ú©Û’ کان Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ Ù¾Ú‘ گئے Û” Ø+ضرت Ø+سین Ù†Û’ اسے کہا کہ ہم بیعت کر Ú†Ú©Û’ ہیں اب توڑنے Ú©ÛŒ کوئی سبیل نہیں خدا نہ کرے معاویہ پر دکہے دن آئیں۔ یہ سن کر Ø+جر بن عدی کوفہ میں پہلے Ø+ضرت مغیرہ بن شیبہ Ú©Ùˆ تنگ کرتا رہا وہ عثمان رضہ اور معاویہ رضہ Ú©Ùˆ گالیاں دیتا اور کہتا کہ یہ مجرم ہیں خلافت آل ابی طالب Ú©Ùˆ Ø+Ù‚ ہے Û” Ø+ضرت ٘مغیرہ بن شعبہ Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد جب زیاد Ú©Ùˆ Ø+ضرت معایہ Ù†Û’ کوفہ کا گورنر بنایا تو یہ ان سے بھی یہی معاملہ کرتا ابتدا میں زیاد Ù†Û’ اسے سمجھانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ پھر اس Ú©Û’ پاس صØ+ابہ Ú©Ùˆ بھیجا جن میں عدی بن Ø+اتم رضہ(علی رضہ بڑی Ø+امی تھے) بھی تھے تو اس Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ بیعزتی Ú©ÛŒ تب Ø+ضرت عدی بن Ø+اتم رضہ Ù†Û’ کہا میں نہیں جانتا تھا کہ یہ بیچارہ ضعف Ú©Û’ اس Ø+د تک آپھونچا ہے انہوں زیاد Ú©Ùˆ اس سے آگاہ کیا اور پھر Ø+جر بن عدی اور اس Ú©Û’ ساتھیوں Ù†Û’ Ù…Ø+لہ کندہ میں پولیس Ú©Û’ ساتھ جنگ Ú©ÛŒ بلآخر Ù¾Ú©Ú‘Û’ گئے ان Ú©Û’ خلاف 70 لوگوں Ù†Û’ شاہدی دی جس میں 10 صØ+ابہ تھے اس لئے Ø+ضرت معاویہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے انہیں قتل کردیا گیا Û” اور یہ قتل Ø+دود شریعت میں رہتے ہوئے تھا معنی کہ اس سے شریعت Ú©ÛŒ کوئی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔

زیاد کو اپنا بھائی بنانا ۔

Ø+ضرت معاویہ Ú©Ùˆ بہت لوگون Ù†Û’ شاہدی دی کہ زیاد ابی سفیان کا بیٹا ہے تو آپ اسے خاندان ابی سفیان میں شامل کردیا اور فرمایا کہ میں Ù†Û’ صرف Ø+قدار Ú©Ùˆ Ø+Ù‚ ہی دیا ہے۔لیکن بہت سے علماء Ù†Û’ اسے منطور نہیں کیا۔ اس کا زکر دفاع معاویہ میں آئے گا انشاء اللہ

یزید کی ولی عہدی

Ø+ضرت معاویہ مسلمانون Ú©ÛŒ آپس میں نبرد آزمائی دیکہ Ú†Ú©Û’ تھے اور ان Ú©Û’ دور Ø+کومت میں جاکہ Ú©Ú†Ú¾ اتØ+اد ہوا تھا اور پھر بنی امیہ والے بھی تھے جن Ú©Û’ سواء عرب کسی اور Ú©ÛŒ ماننے Ú©Ùˆ تیار نہیں تھے وہ بھی آپ Ú©Û’ بعد خلافت پر مسئلہ کر سکتے تھے اس لئے آپ Ù†Û’ اپنے بیٹے یزید Ú©Ùˆ خلیفہ نامزد کیا لیکن بہت سے لوگوں اسے نامنظور کیا اور مدینہ مین بھی Ø+سین رضہ، اور عبداللہ بن زبیر ØŒ Ù†Û’ اسے منظور نہیں کیا Û”

Ø+ضرت معاویہ Ú©ÛŒ علالت اور آپ Ú©ÛŒ وفات

60 ہجری میں آپ بیمار پڑگئے اس وقت آپ Ú©ÛŒ عمر قریب ستر برس تھی اور یزید اس وقت جنگ پر تھا اس لئے آپ Ù†Û’ اس Ú©Û’ لئے ایک وصیت نامہ لکھوادیا جس ضروری Ø+صہ ہم یہاں نقل کرتے ہیں

جان پدر میں تم اہل Ø+جاز Ú©Û’ Ø+قوق Ú©Û’ بارے میں تاکید کرتا ہوں کیوں کہ وہ تمہارہ بنیاد ہیں Û” ان Ú©ÛŒ ہر ممکن مدد کرنا جو ان میں آئے اس Ú©ÛŒ داد رسی کرنا جو نہ آئے اس Ú©ÛŒ خبر گیری رکہنا Û” اہل عراق Ú©Û’ مطالبات مانتے رہنا وہ اگر روز گورنر بدلنے Ú©Ùˆ کہیں تو بدلنا یہ اس سے اچھا ہے کہ تلوارین میانوں سے نکلیں۔اہل شام سے مدد لینا وہ ان Ú©Ùˆ مشیر بنانا Û” سب اہم معاملہ خلافت کا ہے اس میں Ø+سین رضہ ØŒ ابن عمر رضہ اور عبداللہ بن زبیر رضہ Ú©Û’ علاوہ کوئی تھمارہ مقابل نہیں ابن عمر سے تمہیں کوئی مسئلہ نہیں وہ زہد Ùˆ عبادت Ú©Û’ علاوہ کسی چیز کا ان سے واسطہ نہیں Û” Ø+سین رضہ Ú©Ùˆ اہل عراق تمہارے سامنے کہڑا کردیں Ú¯Û’ جب ان پر قابو پالو تو ان سے درگزر کرنا وہ قرابت دار اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ فرزند ہیں ۔البتہ عبداللہ بن زبیر سے ہوشیار رہنا وہ تمھارے مقابلہ میں آئے گا وہ صلØ+ کرلے تو ٹھیک ورنہ ہر گز نہیں چھوڑنا۔

اس Ú©Û’ بعد آپ Ù†Û’ وصیت Ú©ÛŒ کہ میرہ ذاتی مال کا آدہا بیت المال میں شامل کردینا اور میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ناخن ØŒ ایک قمیص اور Ú©Ú†Ú¾ بال ہیں انکو میرے منھن Ú©Û’ اندر رکہ دینا اور پھر مجھے اللہ Ú©Û’ Ø+والے کردینا۔ آپ Ú©ÛŒ جنازہ نماز ضØ+اک بن قیس Ù†Û’ پڑہائی اور دمشق میں ہی آپ Ú©Ùˆ دفن کردیا گیا۔ رضی اللہ عنہ

امیر معاویہ رضہ کے فضائل

Ø+ضرت معاویہ Ú©Û’ فضائل میں یہ ہی کافی ہے کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ کاتب ÙˆØ+ÛŒ تھ ےاس Ú©Û’ علاوہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ خواب دیکہا تھا کہ میرے امت Ú©Û’ لوگ پہلی دفعہ سمندر میں جہاد کر رہے ہیں تو آپ بہت خوش ہوئے تھے اور ان Ú©Ùˆ جنت Ú©ÛŒ بشارت دی تھی یہ پہلا خوش نصیب لشکر جس Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ خواب Ú©Ùˆ Ø+قیقت میں بدل دیا امیر المومنین عثمان رضہ Ú©Û’ دور میں قبرص Ú©Û’ جہاد پر گیا تھا اور اس Ú©Û’ امیر ØŒ امیر معاویہ رضہ تھے

آپ بہت ہی Ø+لیم طبیعت Ú©Û’ مالک تھے دانا تھے Ø+کومتی امور Ú©Ùˆ بہت ہی اچھی طرØ+ جانتے تھے Ø+الات کا اندازہ ٹھیک لگا لیتے تھے ۔بہت درگزر کرنے والے تھے اور کاتب ÙˆØ+ÛŒ تھے اہل فتاوی صØ+ابہ میں ان کا شمار ہوتا ہے ان سے روایت کرنے والوں میں ابن زبیر Ùˆ ابن عباس جیسے لوگ بھی ہیں Û” آپ بڑے فیاض تھے لوگوں Ú©Ùˆ بھت تØ+ائف سے نوازتے تھے Û”

Ø+ضرت معاویہ Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں اØ+ادیث

امام اØ+مد اپنی مسند میں امام بخاری تاریخ بخاری میں اور امام ترمذی اپنی سنن میں یہ Ø+دیث نقل کرتے ہیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ آپ Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں دعا Ú©ÛŒ کہ اے اللہ اس Ú©Ùˆ ہدایت یافتہ اور اس Ú©Û’ ذریعہ سے ہدایت دے

امام نسائی Ù†Û’ اپنی سنن ØŒ ابن خزیمہ Ù†Û’ اپنی صØ+ÛŒØ+ اور امام اØ+مد Ù†Û’ اپنی مسند میں یہ Ø+دیث نقل Ú©ÛŒ ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا کہ ا Û’ اللہ معاویہ Ø+ساب Ùˆ کتاب کا علم دے اور اسے عذاب سے بچالے۔

ابن کثیر Ù†Û’ Ø+ضرت عائشہ Ú©ÛŒ سند سے نقل کیا ہے کہ Ø+ضور علیہ السلام Ø+ضرت ام المومنین ام Ø+بیبہ (Ø+ضرت معاویہ Ú©ÛŒ بہن) Ú©Û’ پاس بیٹھے تھے کہ کسی Ù†Û’ دروازی کہٹکہٹایا آپ علیہ السلام Ù†Û’ کہا کون ہے تو جواب ملا کہ معاویہ ہیں آپ Ù†Û’ کہا اندر آنے دو ØŒØ+ضرت معاویہ اندر آئے اور ان Ú©Û’ کان میں قلم پڑا تھا آپ علیہ اسلام Ù†Û’ ان سے پوچھا یہ کیا ہے Ø+ضرت معاویہ Ù†Û’ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں Ù†Û’ یہ قلم اللہ اور اس Ú©Û’ رسول اللہ Ú©Û’ لئے تیار کیا ہے تو آپ علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا کہ اللہ تمہیں جزاء خیر دے میں ÙˆØ+ÛŒ الاہی سے تمہیں کاتب مقرر کرتا ہوں اور میں ہر چھوٹا بڑا کام ÙˆØ+ÛŒ الاہی سے کرتا ہوں بس جب اللہ تجھے جب قمیص(خلافت) پہنائے گا تو تیرا یا Ø+ال ہوگا ام المومنین ام Ø+بیبہ یہ سن کر بیٹھ گئیؓں اور کہا یا رسول اللہ کیا واقعی اللہ اسے قمیص پہنائے گا آپ علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا کہ ہاں پر اس میں مصیبت ہپا۴ی جاتی ہے ام المومنین ام Ø+بیبہ Ù†Û’ فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان Ú©Û’ لئے دعا کیجئے تو آپ علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا اے اللہ ہدایت سے اس Ú©ÛŒ رہنمائی فرما اور اسے ہلاکت سے بچا اور انہیں دنیا اور آخرت میں بخش دے۔

ابن کثیر Ù†Û’ بیہقی وغیرہ سے نقل کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ Ø+ضرت معاویہ Ú©Ùˆ کہا کہ عنقریب اللہ تمہیں میرے امت پر Ø+اکم بنائے گا ان Ú©ÛŒ اچھی بات قبول کرنا اور بری بات سے درگزر کرنا۔

ایک بار ام المومنین ام Ø+بیبہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ پوچھا کہ کیا تم معاویہ سے Ù…Ø+بت رکہتی ہو انہوں Ù†Û’ کہا یا رسول اللہ کون سی بھن اپنی بھائی سے Ù…Ø+بت نہیں رکھتی آپ Ù†Û’ فرمایا کہ اللہ اور اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی معاویہ سے Ù…Ø+بت رکہتے ہیں۔

Ø+ضرت علی Ú©Û’ تاثرات

ابن کثیر وغیرہ Ù†Û’ Ø+ضرت علی سے نقل کیا ہے

Ø+ضرت علی رضہ Ù†Û’ فرمایا کہ معاویہ رضہ Ú©ÛŒ عمارت Ú©Ùˆ برا مت سمجہو کیونکہ میرے بعد اگر یہ بھی اٹھ (یعنی فوت ہوگئے) تو تمہارے سر جسم سے Ø+نظل Ú©ÛŒ طرØ+ اڑیں Ú¯Û’Û” ایک اور جگہ پر آپ Ù†Û’ فرمایا کہ معاویہ ہمارہ بھائی ہے ہم اس Ú©ÛŒ برائی پسند نہیں کرتے۔

Ø+ضرت Ø+سن Ú©Û’ تاثرات

جب Ø+ضرت Ø+سن او ر معاویہ رضہ Ú©Û’ درمیان صلØ+ ہوئی تو کوفہ Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ شریروں Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ کہا اے مسلمانوں Ú©Ùˆ زلیل کرنے والے تو Ø+سن رضہ Ù†Û’ فرمایا کہ میں کیا کرتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا تھا کہ دن رات نہیں گزرے گیں یہاں تک کہ معاویہ Ø+کمران ہونگے۔

یعنی Ø+سن رضہ معاویہ رضہ Ú©ÛŒ Ø+کمرانی Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… رسول اللہ سمجھتے تھے

Ø+ضرت ابن عباس Ú©Û’ تاثرات

ابن عباس سے لوگوں Ù†Û’ Ø+ضرت معاویہ Ú©Û’ وتر ادا کرنے Ú©Û’ بارے میں پوچھا تو آپ Ù†Û’ کہا کہ وہ فقیہ ہیں

ابن عباس فرماتے ہیں کہ ملکی نظام و امور بہتر انداز میں چلانے والا میں معاویہ سے بڑہ کر نہیں دیکہا۔

ابن عباس Ú©Ùˆ جب Ø+ضرت معاویہ Ú©Û’ وفات Ú©ÛŒ خبر ملی تو آپ Ù†Û’ فرمایا خدا Ú©ÛŒ قسم وہ اپنے پیشرو خلفاء جیسے تو نہیں تھے پر واللہ ان Ú©Û’ بعد ان جیسا کوئی نہیں آئے گا

عبداللہ بن عمر رضہ کے تاثرات

Ø+ضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ بعد میں معاویہ رضہ Ú©Û’ علاوہ کوئی بہتر Ø+کمران نہیں دیکہا جب آپ سے پوچھا گیا کہ ابی بکر ،عمر ØŒ عثمان ØŒ علی رضی اللہ عنہما بھی تو آپ Ù†Û’ کہا وہ سب خیر اور معاویہ سے بہتر تھے لیکن Ø+کمرانی کرنے میں میں معاویہ بہتر ہیں۔

Ø+ضرت سعد بن ابی وقاص Ú©Û’ تاثرات

Ø+ضرت سعد رضہ فرماتے ہیں کہ میں عثمان رضہ Ú©Û’ بعد معاویہ رضہ سے بہتر Ø+Ù‚ پورا کرنے ولا اور Ø+Ù‚ Ú©Û’ ساتھ فیصلہ کرنے ولا نہیں دیکہا

(Ø+ضرت علی بØ+رØ+ال معایہ رضہ سے اس معالمے میں بہتر تھے بلکہ Ø+ضرت علی اس میں Ø+ضرت عمر اور ابی بکر Ú©Û’ ہمعصر تھے Û” Ø+ضرت سعد کا یہ کہنا ان Ú©ÛŒ اپنی راء ہے)

Ø+ضرت ابی درداء

Ø+ضرت ابی درداء فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ نماز سے زیادہ مشابھ اس دور میں معاویہ سے بہتر کوئی نہیں Û”

Ø+والہ جات Ø£ البدایہ والنہایہ ØŒ صØ+ÛŒØ+ بخاری ØŒ سنن ترمزی ØŒ سیرت امیر معاویہ

Ù+Ù+مسلمہÙ+Ù+